بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک پسند کی شادی کا انتہائی مجرب طاقتور عمل۔ عید سے پہلے پہلے آپ کو خوش خبری ملے گی بس جس دن آپ یہ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں اسی دن سے عمل کرنا شروع کر دیں۔ اس عمل کو پاکی کی حالت میں کرنا ہے خواتین ان دنوں میں کریں جن دنوں پاک ہیں۔ جیسے پاک ہوں یہ عمل شروع کر دیں بس یہ کرتے رہنا ہے کوئی اس کے خاص دن ، خاص ٹائم نہیں ہے ہر روز آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو شادی کرنا چاہتے ہیں ، جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔ کوئی راضی نہیں ہو رہا اُس کو شادی پر راضی کرنا چاہتے ہیں ان لوگوں کے لیے یہ بہت خاص عمل ہے۔ یہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے۔
چھوٹی سی سورت ہے پانچ منٹ میں آپ پڑھ سکتے ہیں سحری سے پہلے اور افطاری سے پہلے آپ نے ایک ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ جو جو رمضان میں عید سے پہلے پہلے ہر روز یہ سورت ایک مرتبہ سحری اور ایک مرتبہ افطاری میں پڑھے گا۔ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس کی من پسند شادی کے لیے اللہ تعالیٰ اسی عید سے پہلے پہلے ضرور اسباب پیدا فرما دیں گے اور ایسے سباب پیدا فرمائیں گے کہ ان شاء اللہ چٹ منگی پٹ بیاہ والی صورتحال بن جائے گی تو اگر من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں پھر یہ سب سے زیادہ خاص عمل ہے ضرور کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT