بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے والے دن صرف ایک بار یہ دعا پڑھیں۔ دولت کے صندوق بھر بھر کر اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔ غم ، پریشانی ، مصیبت ، مسائل ، بیماریاں ، بےبرکتیاں سب کی سب آپ کے گھر سے ختم ہو جائیں گی اور آپ کا گھر اللہ تعالیٰ برکتوں سے بھر دے گا پھر آپ کے رزق میں برکت ہوگی ، مال میں برکت ہوگی ، اولاد میں برکت ہوگی ، کاروبار میں برکت ہوگی ، پیسوں میں برکت ہوگی۔ بس آپ نے بروز ہفتہ پانچ سو 500 مرتبہ یہ دعا ضرور پڑھنی ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کر کے مانگنا ہے ان شاء اللہ دیکھئے گا اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو کتنا آسان کر دیتا ہے اور یہ ایسی دعا ہے جو اس کو لگاتار پڑھتا ہے وہ کبھی زندگی میں ناکام نہیں ہوتا۔ آج یہ حالات ہیں کہ سونے میں ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ مٹی ہو جاتا ہے اس عمل کو کرنے کے بعد حالت یہ ہو جائے گی کہ مٹی میں ہاتھ ڈالیں گے تو وہ بھی سونا بن جائے گی یعنی ایک ڈوبا ہوا کاروبار بھی آپ لیں گے تو اللہ تعالیٰ اس کو بلندیوں کے اندر پہنچا دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے اور یہ دعا آپ نے بروز ہفتہ پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد پانچ سو 500 مرتبہ آپ نے یہ والی دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
اس دعا کی برکت سے رحم بھی ہوگا ، ہدایت بھی ملے گی ، عافیت بھی ملے گی اور بے حساب رزق بھی ملے گا۔ ایک ہی عمل کے اندر ہر چیز آپ کو مل جائے گی اور آپ دیکھیے گا کہ آپ کی زندگی کتنی سکون والی ہو جائے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT