رمضان کے وظائفوظائف

7th Ramzan rizq dolat hasil karne ka guaranted wazifa-Mufti Bilal Qadri

7 رمضان المبارک اللہ کا یہ نام دن بھر پڑھتے رہیں۔ رزق ، دولت میں اضافہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

7 رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا یہ نام دن بھر پڑھتے رہیں۔ رزق میں ، دولت میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں اضافہ ہی ہوتا چلا جائے گا۔ رمضان المبارک کے چھے روزے ہو چکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کے روزے ، نمازیں ، قرآن پاک کی تلاوت ، ذکر و اذکار ، وظائف قبول فرمائے اور آگے جتنے دن رہ گئے ہیں اس میں زیادہ سے زیادہ ہمیں اعمال کرنے کی ، عبادات کرنے کی ، قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ، اسمِ اعظم پڑھنے کی ، اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی ہمیں توفیق نصیب فرما دے آمین!

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ بھی اس وظیفے کو کیجئے اپنے شوہر کو بھی یہ وظیفہ ضرور بتلائیے اور جتنی خواتین ہیں وہ خود بھی اس پر عمل کریں۔ سحری کرتے ہوئے ، افطاری کرتے ہوئے ہر وقت اس عمل کا ورد کریں۔ جتنا زیادہ آپ اس کو پڑھیں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ پڑھنا کیا اللہ تعالیٰ کا نام آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یابدیع العجائب

اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ یہ وظیفہ پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے غیب کے خزانوں سے ایسی مدد فرمائے گا کہ آپ کی زندگی سنمبھل جائے گی۔ دولت ، رزق میں تو اضافہ ہو گا ہی ہوگا نسلیں بھی آپ کی ان شاء اللہ کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad