بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن مغرب کے بعد کا عمل اللہ تعالیٰ نے خود فرما دیا ہے دنیا کی ہر نعمت عطا کروں گا۔ اللہ کا پکا وعدہ دولت سے مالا مال۔ کیوں؟ اس لیے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اس کا وعدہ کیا ہے کہ اس کو پڑھو گے میں تمہیں دنیا کی ہر نعمت ضرور عطا کروں گا تو چاہے دولت ہو ، چاہے وہ اولاد ہو چاہے جو مانگو گے میں تمہیں ضرور عطا کروں گا تو وہ کون سا عمل ہے اور کس وقت کرنا ہے وقت میں نے آپ کو بتا دیا ہے جمعرات کا دن مغرب کی نماز کے بعد یعنی شبِ جمعہ آپ کا شروع ہو جائے گا اور اس کو مغرب سے عشاء کے درمیان میں آپ نے تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اور اس کی ترتیب یہ ہوگی کہ مغرب کی نماز جیسے پڑھیں گے۔ مغرب کی نماز کے بعد جب اپنے سب اعمال سے فارغ ہو جائیں تو آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ یہ کلمات پڑھنے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ گئے ہیں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تمہیں مال بھی ملے گا ، بیٹے بھی ملیں گے ، باغات بھی ملیں گے ، نہریں بھی ملیں گی یعنی ہر چیز اللہ تعالیٰ عطا فرماتا ہے اور وہ ہر چیز اس تسبیح کے ساتھ جُڑی ہے۔ اس کو پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے ان شاء اللہ جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ نصیب فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT