بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ماہِ رمضان المبارک صرف ایک رات یہ عمل کر لیں محبوب محبت میں گرفتار ہو جائے گا جو کہو گے جیسا کہو گے وہ آپ کی بات کو ضرور مانے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے اس عمل سے آسان خاموشی ہے اگر آپ اپنے محبوب کو نہیں پانا چاہتے ہیں اگر آپ نہیں چاہتے کہ آپ کا محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے تو پھر یہ عمل آپ کے لئے نہیں ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے ، آپ کی ہر بات کو مانے ، جیسا آپ کہیں ویسا کرے ، ہر وقت آپ اس کی سوچوں میں رہے تو یہ والا عمل پھر آپ کے لئے خاص ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کوشش کریں کہ رمضان المبارک کی ہر رات یا کم از کم ایک رات یا شبِ قدر کی رات کو آپ نے یہ والا خاص عمل ضرور کرنا ہے اور عمل کیسے کرنا ہے آپ نے اپنے محبوب کی تصویر کو ایک نظر دیکھنا ہے دیکھنے کے بعد آپ اس کو رکھیں۔ اس کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 515 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔
یہ پڑھنے کے بعد پھر اس کی تصویر اُٹھائیں اس کے اوپر دم کر دیں ایسا آپ کا تابعدار ہو جائے گا کہ آپ کو خود بھی یقین نہیں آئے گا اور باتیں ایسے مانے گا کہ پھر آپ کو لگے گا جیسے آپ کوئی خواب دیکھ رہے ہیں ایک بار عمل کر کے دیکھیں ان شاء اللہ ہمیشہ کے لیے آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT