بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
4 رمضان المبارک ایک تسبیح دولت خود چل کر پاس آئے گی۔ صرف ایک دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ان شاء اللہ ہر بار کی طرح اس بار کی میں آپ کے ساتھ رمضان المبارک کے ہر روز کا ایک وظیفہ شیئر کروں گا تاکہ روزانہ کے وظائف سے آپ کو فائدہ بھی ہو اور ثواب بھی ہو۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن میں کروڑپتی ہو جائیں ، اگر چاہتے ہیں کہ ایک دن میں حاجات پوری ہو جائیں ، اگر چاہتے ہیں کہ ایک دن میں دولت مند ہو جائیں تو 4 رمضان کو یہ والا عمل ضرور کر لیں جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر 9 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ والا عمل لاتعداد مرتبہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ سحری کرنی ہے اس کے بعد سے آپ اس عمل کو کرنا شروع کر دیں۔ افطاری سے پہلے اس عمل کو ختم کرنا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنی ہے اس دعا میں جو کچھ بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا۔ آپ کی جو بھی حاجت ہے ، مراد ہے وہ پوری ہو جائے گی۔ ایک دن کے اس عمل سے امیر ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT