بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
2 رمضان المبارک مٹی کو بھی سونا بنا دینے والا عمل۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ اگر امیر ہونا چاہتے ہیں تو اس سے بہترین عمل آپ کو نہیں ملے گا اور یہ عمل کب کرنا ہے آپ نے دو رمضان المبارک کو یہ عمل کرنا ہے۔ آپ اس عمل کو کسی بھی دن میں کر سکتے ہیں یہ دو رمضان کے ساتھ تھوڑا خاص ہوتا ہے لیکن باقی دنوں میں بھی اس عمل کو کیا جا سکتا ہے۔ یہ عمل مٹی کو بھی سونا بنا دے گا۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کہتے ہیں کہ مفتی صاحب ہمارے نصیب ، قسمتیں اتنی اچھی تھی کہ ہم مٹی کو ہاتھ لگاتے تھے سونا بن جاتی تھی لیکن آج یہ حالت ہو چکی ہے ایسی نظر لگ گئی ہے کہ سونے میں ہاتھ ڈالو تو وہ بھی مٹی بن جاتا ہے۔ تو اکثر حسد ہو جاتی ہے ، بندشیں ہو جاتی ہیں ، لوگ جادو / تعویز کروا کر آپ کا کام روک دیتے ہیں تو اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اس میں مزید ترقی ملے ، آپ کا نصیب اچھا ہو جائے اور بدنصیبی کے تالے کھل جائیں ، قسمت کا ستارہ چمک جائے ، تقدیر بدل جائے تو یہ عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ دو رمضان کو ضرور پڑھنا ہے۔ آگے جب تک چاہیں پڑھ سکتے ہیں لیکن آج جو دو رمضان المبارک ہے اس دن آپ نے اس کی پانچ تسبیحات پڑھنی ہیں۔ باقی جو بھی آگے دن آ رہے ہیں اس میں ایک تسبیح آپ روزانہ پڑھ سکتے ہیں۔
آپ نے سحری سے لے کر افطاری تک یہ عمل کرنا ہے سحری کے بعد یا نمازِ فجر کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لینی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اٹھائیے گا دعا کیجئے گا۔ ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کے اندر وہ طاقت وہ چیزیں عطا فرما دے گی کہ اس کے بعد آپ مٹی کو ہاتھ ڈالیں گے وہ بھی آپ کے لئے سونا بن جائے گا اور ایسا قسمت کا ستارہ چمک جائے گا کہ کم از کم یار ، دوست ، رشتہ دار آپ کی قسمت کے اوپر رشک کرنے لگا جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں