بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر یہ عمل ایک بار زندگی میں ضرور کر لیں۔ محبوب جب تک رابطہ نہیں کرے گا تو اُسے سکون نہیں آئے گا اور اس کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہوگا اسی ماہِ مبارک یعنی اسی رمضان المبارک میں آپ کی محبت آپ کے نصیب میں اللہ تعالیٰ لکھ دے گا۔ اس رمضان المبارک میں آخری طاق راتیں ہیں اس میں شبِ قدر کی رات ہے وہ جس کو نصیب ہو جاتی ہے سمجھو دنیا جہاں کا ہر خزانہ اللہ تعالیٰ اس کے قدموں میں ڈال دیتا ہے۔ آج جو جس چیز کے پیچھے بھاگتا ہے کل وہ چیزیں اس کے پیچھے بھاگ رہی ہوتی ہیں تو اگر آپ اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔ قابو میں کرنا چاہتے ہیں ، اس کو رازی کرنا چاہتے ہیں ، اس سے ان بلاک ہونا چاہتے ہیں ، اس سے لڑائی جھگڑا ختم کرنا چاہتے ہیں چاہتے ہیں وہ آپ کے ناز و نخرے اُٹھائے تو چاند کو دیکھ کر عمل ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کو معلوم ہو گیا چاند نظر آ گیا آپ چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ پہلی ، دوسری ، تیسری رات جب بھی آپ کو چاند نظر آ جائے آپ نے کیا کرنا ہے کہ چاند کو دیکھتے ہی پہلے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔
یہ چاند کی دعا پڑھنے کے بعد آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور صرف اکتالیس مرتبہ یہ پڑھیں۔
پہلے فلاں پر اس کا نام لیں گے دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ ایسی محبت آپ کو ملے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور اپنے آپ کو چُٹکی کاٹیے گا کہ یہ خواب تو نہیں ہے لیکن یہ ایک حقیقت ہوگی اور یہ ایک دن کا / چند منٹوں کا عمل آپ کی محبت آپ کی جھولی میں ڈال دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT