بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن کا خاص مجرب وظیفہ۔ تقدیر بدل دینے والا وظیفہ۔ دولت اور رزق سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔ اس عمل کو کرنے کے بعد ان شاء اللہ سب کے بیڑے پار ہو جائیں گے اور اللہ ہم سب کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت دے گا۔ ہر مشکل ، پریشانی سے اللہ تعالیٰ ہمیں آزاد کر دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آج پیر کا دن ہے پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال کے اندر اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ خواتین بھی اسے ہر حال میں پڑھ سکتی ہے 786 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں
مغرب تک آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں مغرب تک پڑھتے رہیں مغرب کے بعد پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کے جو بھی دعا کریں گے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا اور یہ رات آپ کی تقدیر بدلنے کے لئے کافی ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں