بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف سات مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں / یہ عمل کریں۔ فضائل جان کر خوش ہو جائیں۔ دولت ، رزق ، پیسہ آپ کے قدموں میں۔ سات دن عمل کرنا ہے اور ان سات دنوں میں آپ نے منگل سے نہ شروع کرنا ہے نہ منگل پہ ختم کرنا ہے یعنی کہ آپ بدھ سے عمل شروع نہیں کریں کیونکہ پھر یہ منگل پر ختم ہو گا۔ منگل اور بدھ ان دو دنوں کے علاوہ کسی بھی دن آپ کر سکتے ہیں۔ درمیان میں بے شک منگل کا دن آئے کوئی مسئلہ نہیں ہے جو شخص یہ عمل سات دن لگاتار سات مرتبہ پڑھتا ہے اس کو اللہ تعالیٰ ستر ہزار خوشیاں ، نعمتیں عطا فرماتے ہیں اور سب سے ادنا یہ ہے کہ اس کے رزق و روزی ، مال ، پیسوں میں برکت ہو جاتی ہے یعنی سب سے کم درجہ یہ ہے کہ اس کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت نصیب ہوتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیر کرنا ہے اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ ” سورة المزمل " پڑھنی ہے۔
پوری آپ نے سات مرتبہ پڑھنی ہے ایک ہی نشست میں عصر سے مغرب کے درمیان پڑھنے کی کوشش کریں۔ عصر کی نماز کے فوراً بعد پڑھ کر پھر اپنی جگہ سے اُٹھیں سات دن ہی گزریں گے کہ اللہ تعالیٰ ستر ہزار خوشیوں ، رحمتوں کے دروازے آپ کے لئے کھول دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں