بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
امیر ہونے کا راز آج تک کسی نے آپ کو نہ بتایا ہوگا۔ بس یہ عمل کریں اور کروڑپتی ہو جائیں۔ بڑا ہی آسان عمل ہے اور اگر امیر ہونا ہے آسان اور مجرب عمل ڈھونڈ رہے ہیں تو اس سے آسان عمل نہیں ہے۔ اتنا آسان عمل اور اتنا مجرب عمل آپ نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھا ہوگا اور کبھی اتنا آسان کسی نے آپ کو نہیں بتایا ہوگا لیکن آپ کریں گے تو ایسے چُٹکیوں میں اللہ تعالیٰ آپ کو امیر مالدار کروڑپتی کر دیں گے کہ آپ خود حیران و پریشان رہ جائیں گے اور جو آپ کی دولت دیکھے گا وہ ڈبل حیران و پریشان رہ جائے گا۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک ایسا امیر ہونے کا راز ہے کہ بہت آسان بھی ہے اور بہت مجرب بھی ہے اب اس کے لئے کرنا کیا ہے آپ نے آسان سا کام کرنا ہے یہ عمل آپ نے عشاء کی نماز کے بعد پڑھنا ہے۔ جس ٹائم عشاء کی نماز پڑھنی ہے اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے کسی سے بات کلام نہیں کرنا ہے۔ چہرہ سینہ قبلہ روح سے پھرنا نہیں چاہیئے۔ وہاں بیٹھے بیٹھے آپ کے پاس بٹوہ ہے یا آپ کے پاس کوئی تجوری ہے یا جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں یا جو بھی چیز ہے اس کو آپ نے اپنے سامنے رکھنا ہے کوئی تھیلی لے لیں اپنے پاس اس کو سامنے رکھ لیں رکھتے ہوئے آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب جو آپ نے پاس رکھا ہے پرس ہے / بٹوہ ہے / کوئی تجوری ہے / کوئی تھیلی ہے جس کے اندر آپ پیسے رکھتے ہیں اس کو آپ نے کھولنا ہے کھول کے اس کے اوپر آپ نے دم کر کے اس کو بند کر دینا ہے اب اس میں سے آپ نے واپس پیسے گننے نہیں ہے اور سارے نکالنے نہیں ہیں جتنی آپ کی ضرورت ہے آپ اتنے نکالیں واپس اس کو بند کر کے رکھ دیں ان شاء اللہ اس تجوری میں کہاں کہاں سے پیسہ آئے گا آپ کو اس کا گُمان بھی نہیں ہوگا اور اس میں کبھی پیسہ ختم نہیں ہوگا ایسا رزق اللہ نصیب فرمائے گا کہ پھر ساری زندگی آپ کی اس تجوری کو آپ کی نسلیں بھی استعمال کریں گی۔ یہ عمل آپ نے سات سے گیارہ دن کرنا ہے آپ کے گھر میں ضرور برکتیں ہوں گی دولت رزق کی فراوانی بھی ہوگی اور اتنا رزق ہوگا کہ آپ کے گھر سے / کچن سے / کبھی مال ، دولت ، پیسہ ، رزق ختم نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT