بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ذاتی گھر ، دولت ، گاڑی بدھ کے دن کا خاص عمل کریں۔ پورا سال پیسہ ، رزق کی بارش ہوگی۔ ہر بدھ یہ والا عمل کرنا ہے۔ ان شاء اللہ اس ایک سال کے اندر اندر اللہ تعالیٰ آپ کو امیر ، مالدار ، کروڑپتی ضرور کر دیں گے۔ آج اپنا ذاتی گھر نہیں ہے اللہ تعالیٰ نصیب فرما دیں گے۔ دولت ، رزق ، پیسہ ، مال نہیں ہے اللہ بے حساب عطا فرمائیں گے۔ گاڑی نہیں ہے گاڑیوں کی ان شاء اللہ لینیں لگ جائیں گی بس بدھ کے دن یہ والا خاص عمل ضرور پڑھا کریں۔ کوشش کریں ہر بدھ پڑھیں لیکن اگر ایک بدھ پڑھتے ہیں دو تین بدھ چھوڑ کر پھر پڑھیں تو تب بھی کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف بدھ والے دن آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے اور کم از کم تین سو 300 مرتبہ پڑھنی ہے اس سے زیادہ چاہیں تو آپ پڑھ سکتے ہیں یعنی تین سو سے کم نہیں پڑھنا تین سو سے زیادہ آپ پڑھ سکتے ہیں۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھیں۔ جب مکمل ہو جائے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو صبح پڑھا تھا۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اس کے بعد اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں اور اس دعا میں جو جو مانگیں گے پورا سال اللہ آپ کو نصیب فرماتا رہے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT