محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ky dil me mohabbat paida krny ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کا نام دل پر لکھ لیں۔ یہ والا عمل کریں۔ فوری ان بلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب کا نام اپنے دل پر لکھیں اور یہ والا عمل کریں۔ فوری ان بلاک کرے گا۔ اگر محبوب نے بلاک کیا ہوا ہے بالکل بات نہیں کر رہا یا بات کرنا نہیں چاہ رہا یا آپ کی آواز سن کر دوبارہ سے وہ نمبر بھی بلاک کر دیتا ہے تو یہ عمل آپ کے لیے بہت خاص ہے اور یہ ارجنٹ ان بلاک کرنے کے لیے بہترین وظیفہ ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہاں دل کے اوپر اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے اور رات کو سوتے وقت آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ کم سے کم آپ نے گیارہ رات یہ عمل کرنا ہے اس سے زیادہ بھی کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ پہلے ہی دن آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا تو وہ آپ کو ان بلاک کرے گا اور آپ خود اپنے موبائل پر اس کی کال آتی ہوئی دیکھ رہے ہوں گے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ فوری کال آئے تو آپ اس کا نمبر نکال کے رکھیں اور اس کے اوپر دم کرتے رہیں ایسے کال آ جائے گی کہ آپ کو یقین بھی نہیں آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ محبوب کا نام سینے پر دائیں ہاتھ سے لکھ لیں اور بالکل سیدھے لیٹے ہوئے عمل کرنا ہے۔ رات کا آخری پہر ہو بِشک لائٹ وغیرہ بند کر لیں یا بالکل سونے کا ٹائم ہے پڑھیں اور آنکھیں بند کریں اور اوپر آسمان کے طرف دیکھتے ہوئے یہ پڑھیں۔

یااللہ یارحمٰن یارحیم بحق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اس کی تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ جب ایک تسبیح ہو جائے گی ہاتھوں پر دم کریں اور سینے پر پھیر لیں۔ ایک تسبیح پڑھ کر دم کرنے سے پہلے پہلے اپنے موبائل کو بھی ساتھ دیکھتے رہیں ان شاء اللہ آپ کو کال اس کی آتی ہوئی نظر ضرور آجائے گی۔ فوراً انبلاک کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad