بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اگر یہ وظیفہ اثر نہ کرے تو پھر کہنا صرف تین دن میں دولت مند ، مالدار بن جاؤ۔ سب سے مجرب ترین وظیفہ صرف تین دن کا وظیفہ ہے تین دن میں ہمیشہ آپ سے کہتا ہوں جمعہ ، ہفتہ ، اتوار کریں۔ ہفتہ ، اتوار پیر کریں۔ بس منگل کا دن درمیان میں نہ آئے اور منگل سے شروع نہ کریں یعنی اتوار ، پیر ، منگل نہ کریں۔ پیر ، منگل ، بدھ نہ کریں۔ منگل ، بدھ ، جمعرات نہ کریں یعنی منگل کا دن آپ کا کسی بھی صورت نہ آئے۔ تین دن عمل کریں تین دن کے بعد اللہ تعالیٰ ایسے غیب کے اسباب پیدا فرمائے گا کہ ایسے دولت مند ہو جاؤ گے سارے لوگ حیران و پریشان ہو جائیں گے۔ ہر شخص عمل پوچھنے کے لیے آئے گا یار ایسا کونسا عمل ہے ہمیں بھی بتا دو ہم بھی کریں ہم بھی مالدار ہو جائیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ عصر سے مغرب کے درمیان یہ عمل کریں اور اس کی آپ نے ایک تسبیح سے تین تسبیح پڑھنی ہے یعنی کم سے کم آپ ایک تسبیح ہر حال میں پڑھیں گے۔ اول و آخرتین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ بھی پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے۔
پڑھنے کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے ، مانگنا ہے اللہ اپنے اس کلام کے صدقے اس اسمِ اعظم کے صدقے ہمارے حالات کو بہتر فرما دے۔ ہمارے رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسوں میں / کاروبار میں برکتیں عطاف فرما دے۔ ہمیں بے حساب رزق ، بےتحاشہ دولت عطا فرما دے۔ ہمیں ہر قسم کی نظرِبد حسد سے محفوظ فرما دے۔ ہماری بندشوں کو دور فرما دے آمین!۔ اس دعا میں جتنا مانگا ہوگا ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT