محبت کے وظائفوظائف

Shohar Mehboob ko apna dewana karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف ایک آیت پڑھیں۔ شوہر ، محبوب کو اپنا دیوانہ ہوتا دیکھیں۔ محبت کا طاقتور ترین عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف ایک آیت پڑھیں۔ شوہر ہے ، محبوب ہے اس کو اپنا دیوانہ ہوتا ہوا دیکھیں۔ محبت کا طاقتور ترین عمل انتہائی آسان عمل ہے اور لوگوں کے یہی مسائل ہوتے ہیں ۔ خواتین کے شوہروں کے حوالے سے ، بیوی کے حوالے سے ، محبوب کے حوالے سے کہ جتنا ہم پیار کرتے ہیں وہ نہیں کرتا یا شوہر نفرت کرتے ہیں ، غصہ کرتے ہیں مارتے پیٹتے ہیں۔ آپس میں محبت نہیں ہے تو اگر اپنے شوہر یا محبوب کو اپنا دیوانہ کرنا چاہتے ہیں تو پانی پر دم کر کے محبوب یا شوہر کو وہ پانی دے دیں صرف تین تسبیح پڑھنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک وظیفہ ہے ایک آیت ہے اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں آپ نے کیا کرنا ہے کہ دن بھر میں بھی پڑھ سکتے ہیں ، رات کو سوتے بھی پڑھ سکتے ہیں کم سے کم تین سو مرتبہ پڑھنا ہے اس سے اوپر جتنا آپ اس کو پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ بس محبوب کی تصویر پر ، تصویر پر دم کر دیں ، اس کے نام پر دم کر دیں۔ اس کو سوچ کر اس کو اپنے سامنے پا کر اس پر دم کریں اور پھر رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔ پڑھنا کیا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے۔

ھو اللہ الذی لا الہ الا ھو علم الغیب والشھادۃ ھو الرحمٰن الرحیم

تین دن ، سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کیجئے گا ان شاء اللہ بہت اچھا رزلٹ آپ کو ملے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad