بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
گھر میں تنگدستی ہے؟ فقر و فاقہ ہے؟ بے سکونی ہے؟ اتوار کے دن یہ عمل کریں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ گھر میں بے سکونی سی ہے اور بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ کمائی بھی ٹھیک ہے سب کچھ ہے لیکن پیسوں کے اندر برکت نہیں ہے لیکن بہت سارے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کے گھر میں رزق کی تنگی چلتی ہے پہلے سب کچھ اچھا تھا لیکن اب فاقوں تک نوبت آ جاتی ہے تو اس عمل سے فائدہ ہوگا۔ بعض اوقات ہمارے پاس بچوں کے دودھ کے لیے بھی پیسے نہیں ہوتے ، بہت مشکل زندگی ہو جاتی ہے اور ویسے بھی آج کل کے حالات ایسے ہی ہیں کہ انسان کی قوت خرید جو ہے وہ کم ہو چکی ہے تو اگر اتوار کے دن آپ یہ عمل کر لیتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے ، تنگدستیاں ختم ہو جائیں گے ، فقر و فاقہ دور ہو جائے گا اور بے سکونی ختم ہو جائے گی اور اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں / مال میں / پیسوں میں / کاروبار میں / جاب میں برکتیں ہی برکتیں عطا فرمائے گا یہ عمل آپ نے اتوار والے دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں لیکن صبح ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے سارا دن یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ تسبیح آپ کسی بھی دن پڑھ سکتے ہیں کسی بھی ٹائم پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ گھر میں برکت کے لئے پڑھنا چاہتے ہیں تو اتوار کو کوشش کریں کہ گھر کے اندر ہی پڑھیں۔ خواتین گھر کے کام کاج کرتے کرتے دل سے زبان سے اس کو پڑھتی رہیں مرد حضرات اس کو پڑھتے رہیں ان شاء اللہ چند دنوں میں ہی آپ کے حالات بہتر ہو جائیں گے ، اللہ آپ کی زندگیوں میں خوشیاں بھرتا رہے گا اور اللہ تعالیٰ آپ کو بےپناہ عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT