بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شبِ برات اس رات کو صرف یہ تین تسبیح پڑھیں۔ اس عمل کے صدقے اللہ بیٹا عطا فرمائیں گے۔ اپنا وارث بیٹا پانے کا پاورفل عمل جو لوگ بیٹے چاہتے ہیں وہ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ جو دونوں چاہتے ہیں ان شاء اللہ اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ بیٹا / بیٹی کا جوڑا بھی نصیب کریں گے اور خاص کر جڑوا جو چاہتے ہیں ان کے لیے تو یہ بہت ہی کمال کا عمل ہے چھوٹا سا عمل ہے۔ چار الفاظ پر مشتمل عمل ہے۔ اس رات کو آپ نے بتائے ہوئے طریقے سے پڑھ لینا ہے۔ ان شاء اللہ اگلی شبِ برات پھر آپ نے خود پوزیٹیو ریسپانس کے ساتھ بتانا ہے کہ اللہ نے ہماری سن لی۔ اللہ نے ہماری جھولیاں بھر دی ہیں۔ تو اگر آپ کو اولاد کی کمی ہے اگر اولاد کی طرف سے مایوس ہو چکے ہیں تو اس عمل کو کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور اس رات آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ تین تسبیح اس وقت میں پڑھنی ہے۔ کوشش کریں مغرب سے عشاء پڑھیں ، عشاء کے بعد سے 12:00 بجے تک پڑھیں یا تہجد کے اندر پڑھیں جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد قرآن پاک کی آیت ہے جو چار الفاظ پر مشتمل ہے اس کو پڑھنا ہے۔
یہ پڑھتے وقت ذہن میں آپ نے اولاد کی نعمت کو رکھنا ہے۔ پچھلے سال بھی جس جس نے یہ سوچ کر پڑھا تھا اور ایک منت مانگنی تھی کہ اللہ ہمیں بیٹا دے گا تو اس کا نام محمد رکھوں گا یا رکھوں گی۔ انشاءاللہ آپ بھی یہ منت رکھ کر پڑھیں۔ اگلے سال اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اولاد / بیٹے کی نعمت سے ضرور نواز دے گا۔ ایک رات تہجد کے اندر خاص طور پر پڑھیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT