بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
شبِ برات یہ تسیبح پڑھ کر صرف 11 بار محبوب کو پکارو۔ فوراً انبلاک کرے گا جہاں بھی ہو گا قدموں میں آئے گا۔ محبت کے حوالے سے بہت زیادہ لوگ سوالات کر رہے تھے جہاں ہم نے شبِ برات کے بہت سارے وظائف دولت کے حوالے سے شیئر کیئے ہیں تو بہت سارے لوگ محبت کے حوالے سے بھی کہہ رہے تھے کہ جیسے میاں بیوی ہیں ، شوہر ہے یا بیوی ہے ناراض ہوگئی ہے یا محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا شادی کی بات چل رہی ہے یا رشتے میں رُکاوٹ آگئی ہے یا آپ کا کوئی بھی ایسا ہے کہ جس کو آپ چاہتے ہیں کہ وہ حاضر ہو خود کال کرے اسی وقت کال کرے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے انتہائی آسان عمل ہے اور وہ رات بڑی خاص رات ہے اس میں باقی بھی عمال کریں ذکر و اذکار کریں نوافل پڑھیں اور یہ والا عمل اگر آپ کو محبوب کے حوالے سے کچھ مسائل ہیں تو یہ والا عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا اور ایک ہی رات میں جو بھی مسئلہ ہوگا محبوب کے ساتھ تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے حل ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن مغرب کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔ مغرب سے لے کر تہجد تک کر سکتے ہیں۔
اس عمل کو آپ نے 869 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ آپ نے 11 بار 79 مرتبہ ” یا ودود یا سبوح " پڑھنا ہے۔ ایک بار 79 مرتبہ پڑھیں گے پھر آپ نے 11 مرتبہ کہنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” ۔ اس کے بعد محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دینا ہے۔ جتنا مرضی غصے میں ہو آپ کو ان بلاک کر دے گا اور آپ کے ساتھ راضی ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں