﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
لاعلاج بیماری ہے ، پریشانی ہے ، درد ہے ، تکلیف ہے ، شوگر ہے ، بلڈپریشر ہے ، جسمانی بیماریاں ہیں ، روحانی بیماریاں ہیں۔ جس طرح کی مرضی آپ کو بیماری ہو ان شاء اللہ اس اسمِ اعظم سے آپ کو ایسی شفاء ملے گی کہ ڈاکٹر بھی حیران رہ جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کو پڑھ کر جو بھی اللہ تعالیٰ سے مانگو گے اللہ تعالیٰ وہ چیز ضرور نصیب فرماتے ہیں اور ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ گیاراں مرتبہ پڑھنا ہے۔
یہ 11 مرتبہ خود پڑھ لیں یا کسی سے پڑھوا لیں پانی پر دم کریں۔ جو بھی دعا میں مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا اور جو جو بھی اس پانی کو پیتا جائے گا اس کی حاجتیں ، مرادیں ، منتیں ، خواہشیں بھی پوری ہوں گی اور ہر لاعلاج بیماری سے بھی شفاء ملے گی تو ضرور اس پر عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں