﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
شبِ برات کی رات اسطرح سے دعا مانگیں۔ ہر حاجت پوری ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ شبِ برات 13 فروری کو ہے۔ جمعرات کی رات کو شبِ برات ہے اس رات کو دعائیں قبول ہوتی ہیں اور یہ رات مغفرت کی رات ہے۔ اس رات اعمال ، وظائف و عبادات کیجئے اور اگلی صبح ہو سکتے تو روزہ بھی ضرور رکھ لیجیے۔ اس رات وظائف کریں پھر اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کر دعا کریں اور ایسے مانگیں کہ وہ چیز آپ کو مل جائے۔ گڑگڑا کر رو رو کر دعا مانگیں ان شاء اللہ آپ کو ہر چیز اس رات نصیب ہو گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔
یہ پڑھتے رہیں اور دعا مانگتے جائیں یا اللہ اس بابرکت رات کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما دے ، اس رات کے صدقے ہماری مشکلیں آسان فرما دے ، اس رات کے صدقے ہماری جو بھی حاجات ہیں ، مرادیں ہیں ان کو پورا فرما دے۔ اس رات کے صدقے ہمیں کروڑپتی ، دولت مند ، امیر بنا دے۔ اس رات کے صدقے ہمیں اور ہماری نسلوں کو شریر لوگوں کے شر سے ، حاسدیں لوگوں کی حسد سے محفوظ فرما دے۔ پھر آپ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور پورے چہرے پر ہاتھ پھیر لیں ان شاء اللہ اس رات کے صدقے اور اس وظیفے کی برکت سے آپ کی ہر دعا قبول ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں