شعبان کے وظائفوظائف

Shab E Barat powerful wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

شبِ برات سب سے بڑا اسمِ اعظم ہر ناممکن کو ممکن کر دے۔ دینا بھر کے خزانے قدموں میں لے آئے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شبِ برات سب سے بڑا اسمِ اعظم ہر ناممکن کو ممکن بنا دے۔ دنیا بھر کے خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے۔ 13 فروری کو جمعرات والے دن شبِ برات ہے اور جمعرات کا دن ہے۔ شبِ جمعہ مغرب کے بعد سے شروع ہو جائے گا اور یہ رات سال میں ایک ہی مرتبہ ہوتی ہے اور اس میں جو چیزیں انسان کو اللہ تعالیٰ عطا کرتا ہے وہ سمجھیں کہ باقی پوری راتوں میں نہیں ہوتا اور تین راتیں اس میں سب سے زیادہ خاص ہیں۔ شبِ معراج ، شبِ برات ، شبِ قدر۔ شبِ معراج گزر چکی ہے۔ اب شبِ برات اس رات جو جو اللہ سے مانگیں گے۔ دعائیں کریں گے ملے گا۔ باقی پورا سال سو جائیں صرف تین راتوں میں جاگ کر مانگ لیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے نصیبوں کو اچھا کرے گا اور بے حساب عطا فرمائے گا۔ اس رات کا یہ خاص اسمِ اعظم ہے اور یہ 13 اسمِ اعظموں کا مجموعہ ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ism e azam

اس کو آپ نے اس رات گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اور دعا کرنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے 13 اسمِ اعظموں کا مجموعہ ہے اس کے بعد مانگی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ اس رات پڑھیں دعا کریں۔ ان شاء اللہ تمام حاجتیں اللہ تعالیٰ آپ کی پوری فرما دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad