بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شبِ برات دولت والی تسبیح۔ اس وظیفے سے قسمت تقدیر بدل جائے گی۔ اللہ کا واسطہ یہ عمل ضائع مت کریں کیونکہ یہ رات سال میں ایک مرتبہ آتی ہے اگر یہ چلی گی تو پھر پورا سال آپ کو انتظار کرنا پڑے گا اگر اس سال چاہتے ہیں کہ اس عمل کی برکت سے آپ کے دولت میں ، رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، برکت ہو۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے تو اس تسبیح کو ابھی سے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں ابھی سے پڑھنا شروع کر دیں جب پندرہ شعبان شبِ برات آئے گی اس رات اس کو خصوصیت کے ساتھ پڑھ لیجئے گا ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب دولت نصیب فرمائیں گے اور بے تحاشا عطا فرمائیں گے اور ایک رات میں ہی آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔ ایک رات میں ہی آپ کی بدنصیبی کے تالے کُھل جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب جب تک شبِ برات نہیں آرہی روزانہ رات کو آپ نے تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں اور شبِ برات میں آپ نے گیارہ تسبیح پڑھنی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
اس وظیفے کی برکت سے رزق ، دولت ، مال ، پیسہ ، کاروبار ، گاڑی سب کچھ نصیب ہوگا۔ جب قسمت بدل جائے گی تو سمجھے کہ سب کچھ آپ کو نصیب ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں