دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din rizq or dolat ma izafay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن جو چاہو گے ملے گا۔ ہر مراد پوری ہوگی۔ رزق، دولت میں اضافہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن جو چاہوگے ملے گا۔ ہر مراد پوری ہوگی۔ رزق ، دولت میں اضافہ ہوگا۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے اور ان دنوں کے اندر ہم جو وظائف اعمال کرتے ہیں اس کے بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس ملتے ہیں۔ ہر روز کا آپ کے سامنے ایک وظیفہ شیئر کرتا ہوں۔ الحمدللہ کوشش ہوتی ہے کہ ہر دن کا ایک خاص اسمِ اعظم / وظیفہ شیئر کریں تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو۔ اتوار کے دن کی جو وظائف ہیں اس کو انسان آسانی کے ساتھ کرتا ہے۔ دوسرا چھٹی کا دن ہوتا ہے اور اس میں میں کہتا ہوں کہ آپ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کریں۔ خواتین ہر حال میں کریں ان شاء اللہ اس خاص دن کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کی مرادوں کو ، خواہشوں کو بھی پورا فرمائے گا۔ رزق ، روزی کے اندر بھی آپ کا اضافہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جب اتوار کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں یا کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

سبحان ربی العلی الاعلی الوھاب

بس اتنا سا پڑھتے رہیں شام کو مغرب کے ٹائم سے لے کر رات سوتے وقت تک کریں پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس کے بعد اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے گا۔ اللہ دل کی جو مرادیں آج ہیں یا کل آنے والی ہیں اللہ تعالیٰ ان کو بھی پورا فرما دے گا اور اگر ہر اتوار کرتے رہیں گے تو ایک اتوار سے دوسری اتوار تک جو بھی مُرادیں ہیں ، حاجتیں ہیں ، خواہشات ہیں وہ پوری ہوں گی۔ رزق و روزی کے اندر بھی اللہ تعالیٰ اضافہ فرما دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad