دنوں کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for increase rizq & money on friday-Mufti Bilal Qadri

جمعتہ المبارک آگیا ہے۔ اگر تھوڑا ٹائم ہے یہ وظیفہ کر لیں۔ آپ کی گھر کی الماریاں دولت سے بھر جائیں گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعتہ المبارک آ گیا ہے اگر تھوڑا ٹائم ہے آپ کے پاس تو یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔ آپ کے گھر کی الماریاں دولت سے بھر جائیں گی۔ آج کا وظیفہ خاص دنوں کے حوالے سے اور اس میں بھی خاص جمعہ کے دن کا وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اس دن کے اندر جو وظائف کیے جاتے ہیں یہ وظائف تمام وظیفوں کے سردار ہوتے ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے دولت کے حوالے سے تمام مسئلے حل ہو جائیں۔ رزق کے حوالے سے مسئلے حل ہو جائیں تو جمعہ والے دن تھوڑا سا ٹائم آپ نے نکالنا ہے جس سے آپ کے گھر میں رزق و روزی کی برکت ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

جمعتہ المبارک کا خاص عمل اس عمل کو بروز جمعہ خاص وقت کے اندر ہی کرنا ہے کونسا وقت ہے وہ بھی بتلاؤں گا لیکن پہلے آپ وظیفہ دیکھ لیجیئے۔

لاحول ولا قوۃ الا باللہ ولا منجا من اللہ الا الیہ

اول و آخر آپ نے پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اب دو ٹائم آپ کے پاس ہیں یا آپ نے جمعے کے بعد سے لے کے عصر تک یا عصر سے لے کے مغرب تک یہ خاص وقت کے اندر اس عمل کو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے کچھ میٹھا تقسیم کر دینا ہے چاہے دس روپے کی ٹافیاں لے کے آپ تقسیم کر دیں۔ ان شاء اللہ رب کی ذات بہت زیادہ آپ کو عطا فرمائے گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad