شعبان کے وظائفوظائف

Mahe shaban ye wazifa karein es mahine crorepati ho jao gay-Mufti Bilal Qadri

شعبان المعظم اپنے پرس میں یہ چیز رکھ لیں۔ اسی ماہِ مبارک میں اللہ پاک آپ کو کروڑپتی کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شعبان المعظم اپنے پرس میں یہ چیز رکھ لیں۔ اسی ماہِ مبارک میں اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اور ان شاء اللہ شبِ برات بھی قریب ہے اور آپ سب سے گزارش ہے کہ اس شبِ برات کے لیے اپنے آپ کو تیار کریں وہ رات قبولیت کی رات ہے اس رات جو مانگو گے اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔ وہ رات بہت اہمیت رکھتی ہے تین بڑی راتیں ہیں۔ شب معراج ، شب برات ، شب قدر۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک چھوٹا سا سفید پیپر لینا ہے۔  ہتھیلی جتنا ہو اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ الفاظ لکھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے لال مارکر لینا ہے اس سے ایک سائٹ پہ قرآن پاکی یہ آیت لکھنی ہے۔

 

ولسوف یعطیک ربک فترضیٰ

یہ لکھنا ہے لکھنے کے بعد آپ نے چاروں سائٹ پہ 786 لکھنا ہے اوپر درمیان میں چاروں سائٹ پہ پیپر الٹا کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنا نام اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ اوپر چاروں کونوں پہ 786 لکھنا ہے لکھنے کے بعد اس کو تعویز بنا لیں۔ اس کو اپنی جیب میں / بٹوے میں / پرس میں رکھ لیں۔ ان شاء اللہ ایسا اثر دکھائے گا کہ کم سے کم اپنے یار دوست ، رشتہ داروں میں سب سے زیادہ امیر ، دولت مند ، کروڑپتی ضرور ہو جاؤ گے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad