شعبان کے وظائفوظائف

Mahe shaban crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

ماہِ شعبان المعظم ہر رات دو اللہ کے نام پڑھو۔ یقین کرنا مشکل ہے۔ لیکن اسی مہینے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ماہِ شعبان المعظم ہر رات دو اللہ کے نام پڑھو یقین کرنا تو مشکل ہے لیکن اسی مہینے اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دیں گے۔ جس نے بھی شعبان المعظم کے مہینے کی ہر رات کو 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام اس طریقے سے پڑھے جیسے میں آپ کے سامنے پیش کروں گا اللہ تعالیٰ نے اس کو بے حساب رزق ، بےتحاشہ دولت عطا فرمائی ہے۔ اللہ نے اس کو مالدار کروڑپتی ضرور کر دیں گے تو اگر آپ بھی  کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھیں۔

یاحنان یامنان

یہ دو نام آپ پڑھیں آپ کے دل کو سکون آنا شروع ہو جائے گا۔ آپ کو لگے گا کہ آپ کے جسم سے ساری بیماریاں ، ساری پریشانیاں ، ساری مصیبتیں اور مسائل دور ہو رہے  ہیں اور آپ کی حاجتیں ، مرادیں پوری ہو رہی ہیں۔ یہ آپ کو محسوس ہونا شروع ہو جائے گا۔ شعبان کی خاص راتوں میں اس عمل کو روزانہ کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad