بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جب بھی جیب سے پیسے کم ہونے لگیں۔ مصلے پر بیٹھ کر یہ تسبیح 100 مرتبہ پڑھو۔ ہر طرف دولت کا ڈھیر ہی ڈھیر ہوگا۔ جو چاہیے ، جتنا چاہیے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گے۔ یہ عمل ان لوگوں کے لئے خاص ہے جو مالی طور کے اوپر کمزور ہو چکے ہیں۔ یہاں جیسے مہنگائی ہوئی ہے مہنگائی نے بہت سارے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے تو اللہ تعالیٰ سب کی مدد فرمائے۔ اللہ تعالیٰ سب کی خزانہ غیب سے مدد کرے آمین! تو اگر آپ کے بھی حالات تنگ ہو چکے ہیں ، پریشانیاں بڑھ چکی ہیں ، گھر میں بےسکونی ہو چکی ہے ، لڑائی جھگڑا شروع ہو چکا ہے تو جب بھی آپ کو لگے کہ آپ کی مالی حالت کمزور ہونے لگ گئی ہے بس مصلے پر بیٹھیں ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے اس کے بعد دیکھیے گا کہ یک دم سے آپ کی زندگی تبدیل ہو جائے گی، تقدیر بدلے گی ، نصیب کھولیں گے اور اللہ تعالیٰ بےحساب آپ کو نصیب فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ تسبیح آپ نے کسی بھی وقت دن میں پڑھنی ہے۔ کسی بھی خاص وقت میں جب پریشان ہیں۔ مسائل میں گرے ہوئے ہیں تو مصلہ بچھائیں دو رکعات نفل پڑھیں اس کے بعد ایک تسبیح یہ پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں دیکھیں اللہ تعالیٰ آپ کے لیے کیسے آسانیاں پیدا فرما دیتے ہیں۔
اس سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی ضرور پڑھنا ہے۔ جب انسان یہ دعا پڑھتا ہے تو اسے دل میں سکون محسوس ہوتا ہے۔ دل کو تسلی ہوتی ہے پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں۔ آپ پڑھیں گے ان شاء اللہ پھر دیکھیں گے رب کی ذات آپ کے نصیب کیسے بدلتی ہے تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT