شعبان کے وظائفوظائف

Mahe shaban wazifa for increase money and rizq-Mufti Bilal Qadri

ماہِ شعبان چلتے پھرتے یہ پڑھیں۔ دولت اور رزق میں اضافہ ہوگا۔ اس ماہِ مبارک کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمت اللہ:

ماہِ شعبان چلتے پھرتے یہ پڑھیں۔ دولت و رزق میں اضافہ ہوگا۔ اسی ماہِ مبارک اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ شعبان المعظم کا مہینہ چل رہا ہے چند دن ابھی ہوئے ہیں اور اس کی بہت زیادہ برکتیں ہیں اور یہاں سے اس کی اہمیت کا اندازہ لگایا جاتا ہے کہ رسولِ خدا ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ہے یعنی اس مہینے کی نسبت اپنی طرف کی ہے تو اب خود سوچئے کہ جس چیز کی بھی رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نسبت ہو جائے تو اس کو اللہ تعالیٰ نے کتنی بلندیاں عطا کی ہوں گی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا کہ شعبان کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ تو آج کے آرٹیکل کے اندر ایک ایسا اللہ تعالیٰ کا نام آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔ جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ اسی ماہِ مبارک میں آپ کو کروڑپتی کر دیں گے ، آپ کے رزق و وزی کے مسائل حل ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا یہ ہے کہ یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نام چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے۔ جتنا پڑھیں اتنا فائدہ ہوگا جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔

یامجیب

اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ نام چلتے پھرتے پڑھنا ہے ان شاء اللہ بہت زیادہ آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہوگا۔ آپ کے رزق ، روزی ، مال ، دولت ہر چیز میں برکت ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad