شعبان کے وظائفوظائف

Shaban ma 1 elaichi par dolat ka amal karen-Mufti Bilal Qadri

شعبان میں کسی دن ایک الائچی پر عمل کریں۔ دم کر کے پرس میں رکھو۔ شعبان ختم ہونے سے پہلے پہلے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شعبان میں کسی دن ایک الائچی پر یہ عمل کریں۔ دم کر کے پرس میں رکھو۔ شعبان ختم ہونے سے پہلے پہلے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آج کے آرٹیکل کے اندر انتہائی آسان اور الائچی کے اوپر آپ کو عمل بتلاؤں گا وہ آپ نے کرنا ہے۔ الائچی ہر گھر میں موجود ہوتی ہے آپ نے صرف ایک الائچی لینی ہے وہ الائچی ہو جو بلکل پیک ہو یعنی کھلی ہوئی نہ ہو ٹھیک ہے۔ آپ نے بند الائچی لینی ہے اس کے اوپر آپ نے یہ دم کرنا ہے دم کرنے کے بعد آپ اس کو اپنے پرس میں رکھ سکتے ہیں ، جیب میں رکھ سکتے ہیں ، آپ اس کو اپنے کچن میں رکھ سکتے ہیں ، آپ اس کو تجوری میں رکھ سکتے ہیں ، آپ اس کو دکان میں رکھ سکتے ہیں ، آپ گھر میں کسی بھی جگہ رکھ سکتے ہیں ، ان شاء اللہ جہاں وہ ہوگی وہاں پیسہ ہی پیسہ آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ اس مبارک مہینے یعنی شعبان کے مہینے میں اس عمل کو کرنا ہی کرنا ہے اس عمل کے اتنے فائدے ہیں کہ ایک مہینے میں آپ کروڑپتی ہو جائیں گے۔ شعبان کا خاص عمل اس عمل کو شعبان میں کریں اور شبِ برات کی رات کو لازمی آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔

آپ نے کرنا یہ ہے کہ الائچی لینی ہے الائچی کے اوپر آپ نے 279 مرتبہ ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔  اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں دائیں مٹھی میں آپ نے اس الائچی کو بند کر کے رکھنا ہے اور جب عمل پورا کر لیں تو پھر اس الائچی پر دم کر کے اس کو کسی سفید پیپر میں لپیٹ کے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ زندگی میں پھر کبھی پیسے کی ، رزق کی تنگی نہیں ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad