شعبان کے وظائفوظائف

Shaban ka powerful wazifa for Money-Mufti Bilal Qadri

جو شعبان کے پہلے تین دن یہ عمل کر لے۔ پورا مہینہ دولت ختم نہیں ہوتی۔ شعبان شروع ہوگیا ابھی یہ تسبیح پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جو شعبان کے پہلے تین دن یہ عمل کر لے پورا مہینہ دولت ختم نہیں ہوتی ہے۔ شعبان شروع ہو گیا ابھی یہ تسبیح پڑھ لیں الحمدللہ جیسے کہ آپ کو معلوم ہے تین بڑے مہینے شروع ہیں اور اس سے پہلے رجب کا مہینہ تھا پہلا وہ اپنے اختتام کو ہو چکا اب شعبان کا مہینہ شروع ہو گیا جس کے چاند کے حوالے سے وظائف ، پہلے دن کے وظائف آپ کے سامنے شیئر کر دیئے آج یہ وظیفہ آپ کے سامنے شعبان کے مہینے کے پہلے تین دن کا عمل آپ کے سامنے ذکر کرنے جا رہا ہوں پورے مہینہ بھی آپ اس کو کر سکتے ہیں لیکن پہلے تین دن آپ نے لازمی کرنا ہے تاکہ اس کا آپ کو پورا مہینہ فائدہ ہوتا رہے۔ کم سے کم اگر تین دن یہ عمل کرتے ہیں تو اس کے فائد کم از کم ایک سال کے لیے ضرور ملیں گے۔ اگلے سال پھر ان شا ءاللہ اس عمل کو کر لیں گے۔ انتہائی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جب بھی آپ کو معلوم ہو جائے کہ چاند نکل آیا چاہے پہلے دن پتہ لگ رہا ہے دوسرے دن پتہ لگا ہے یا تیسرے دن پتہ لگا ہے۔ اس کے بعد تین دن آپ اس کو کر سکتے ہیں۔

یاکثیر الخیر ویا دائم المعروف

اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ روزانہ آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد یا فجر کے بعد یا مغرب کے بعد ان تین ٹائم میں سے آپ نے ایک مرتبہ 313 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔ اگر پوری پانچ نمازوں میں پڑھ سکتے ہیں تو بہت ہی زیادہ آپ کو فائدہ ہو گا لیکن ایک نماز کے بعد لازمی پڑھ لیں۔ یا فجر کے بعد پڑھ لیں یا مغرب کے بعد پڑھ لیں کسی بھی ٹائم پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ آپ کو اس کے فائدے حاصل ہو جائیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ پر خوب رزق اور دولت کی بارش کرے گا۔ گھر سے بے برکتیاں ، گھر سے ناچاکیاں ، گھر سے جتنے بھی لڑائی جھگڑے ہیں وہ بھی ان شاء اللہ ختم ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad