بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شعبان المعظم کا چاند اور محبت کا عمل محبوب آپ کے قابو میں محبوب دوڑتا چلا آئے گا۔ آپ کے قدموں میں واپس آجائے گا۔ شعبان المعظم کا چاند طلوع ہونے والا ہے اور رمضان المبارک بھی قریب آ گیا۔ اگر آپ اپنی محبت اپنا پیار حاصل کرنا چاہتے ہیں تو چاند کے حوالے سے میں نے آپ کو بتلایا ہوا ہے کہ چاند کے وظائف ضرور کیا کریں کیونکہ ان کا ہنڈرڈ پرسنٹ ریسپانس ہوتا ہے تو جیسے ہی چاند طلوع ہو آپ کو پتا چل جائے تو پہلی کوشش کرنی ہے کہ چاند کو دیکھ کے عمل کرنا ہے اگر پہلی کو نہیں نظر آرہا ہے دوسری کو کر لیں دوسری کو نہیں نظر آرہا ہے تو تیسری شعبان کو کر لیں یعنی چاند کو دیکھ کے ہی عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ چاند کو دیکھنا ہے چاند کو دیکھتے ہی پہلے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔
یہ پڑھنی ہے اس کے بعد ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور وہیں کھڑے کھڑے چاند کو دیکھتے ہوئے اپنے محبوب کو تصور کر کے اس کا نام ذہن میں رکھ کر یا اس کی تصویر کو دیکھ کر یہ پڑھنا ہے۔
101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ پورا پڑھ لیں گے تصور میں اس کے نام پر اس کی تصویر پر دیکھ کے دم کر دیجئے اور اس کے بعد دعا کیجئے پھر آپ کو کم سے کم پورا سال کوئی اور عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور ایسا آپ کی مٹھی میں آئے گا۔ ایسی آپ سے محبت کرے گا کہ لوگ آپ کی محبت کی مثال دیں گے تو اگر آپ کے محبوب نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے ، دور چلا گیا ہے تو خاص وقت کا یہ خاص عمل ضرور کیجئے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT