دنوں کے وظائفوظائف

Friday powerful wazifa for money and hajat-Mufti Bilal Qadri

جمعے کا دن اور سب سے آسان وظیفہ۔ یہ دعا پڑھ کر جو چاہو مانگو۔ ایک دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ دینا کی ہر خواہش پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعہ کا دن اور سب سے آسان وظیفہ یہ دعا پڑھ کر جو چاہو مانگ لو۔ ایک دن میں ہی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ دنیا کی ہر خواہش پوری ہو جائے گی۔ یہ ایک ایسی دعا ہے جو آپ کے سامنے آج شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ یہ آپ علیہ السلام نے اپنے ایک پیارے ساتھی صحابی کو یہ دعا سکھلائی تھی اور ان سے فرمایا تھا کہ اگر اس کو آپ پڑھتے رہو گے اس کی کثرت کرو گے تو تم پوری عمر خوشحال زندگی بسر کرو گے۔ ان شاء اللہ اگر آپ بھی یہ عمل کرتے ہیں تو ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جمعۃ المبارک آ گیا آج کا خاص ایک لائن کا وظیفہ ہے جمعہ کے دن بتائے ہوئے وقت میں اگر یہ پڑھ کر دعا مانگیں گے تو ان شاء اللہ آپ کی دعا قبول ہوگی۔ رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔ ایک دن میں اگر کروڑ پتی بننا چاہتے ہو تو وہ بھی بن جاؤ گے کیونکہ دنیا کی ہر خواہش آپ کی پوری ہو جائے گی ، ہر حاجت آپ کی پوری ہو جائے گی ، ہر مراد آپ کی پوری ہو جائے گی ، جمعہ کا خاص وظیفہ کسی بھی دن کر سکتے ہیں۔ کبھی بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن جمعہ کے دن اس لئے بتلا رہا ہوں کہ جمعہ کا دن ایک بڑا دن ہے اور اس دن کے اندر ایسی عبادت اور ایسی دعا پڑھیں جو رب کے حبیب حضرت محمد ﷺ نے خود سکھلائی ہے تو خود سوچ لیں کہ اس کا کتنا فائدہ ہوگا۔

اللھم اعنی علی ذکرک و شکرک و حسن عبادتک

اب کرنا یہ ہے کہ جمعہ والے دن تین ٹائم زیادہ اہم ہوتے ہیں ایک جمعہ والے دن فجر کے بعد کا وقت ، دوسرا جمعہ کی نماز کے بعد کا وقت ، تیسرا عصر سے لے کے مغرب تک کا وقت۔ اس وقت آپ نے کرنا یہ ہے کہ کم سے کم 79 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھ کے رب کے حضور دعا کرنی ہے۔ رب کی ذات ہماری نسلوں کو بھی ان شاء اللہ امیر بنا دے گی۔ اول و آخر پانچ مرتبہ آپ نے درود شریف ضرور پڑھنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad