بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شعبان المعظم کا چاند محبت کا عمل محبوب آپ کے قابو میں اور دوڑتا ہوا چلا آئے گا۔ شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے اور کل یا پرسوں ان شاء اللہ اس کا چاند طلوع ہو جائے گا۔ اگر آپ کی محبت کے مسائل ہیں ، محبوب کے حوالے سے مسائل ہیں ، میاں بیوی کے مسائل ہیں یا آپ جس سے پیار کرتے ہیں محبت کرتے ہیں وہ آپ سے روٹھ گیا ہے۔ آپ کو چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ بلاک کر دیا ہے آپ چاہتے ہیں وہ آپ کو انبلاک کرے۔ خود واپس آئے یا دوسرے شہر چلا گیا یا دوسرے ملک چلا گیا لیکن آپ سے اس کا کوئی رابطہ نہیں ہے یا پہلے آپ کے رابطے اچھے تھے اب رابطے خراب ہو گئے ہیں تو یہ آسان سا عمل ضرور کر لیجیئے جو آپ کے ساتھ اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ چاند کو دیکھ کر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ ” ھو الرحمٰن الرحیم ” پڑھنا ہے کوشش کریں کہ آپ کے پاس موبائل میں یا پرنٹ ہوئی تصویر ہو پھر آپ نے چاند کی طرف دیکھنا ہے یہ پڑھ کے پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی جو تصویر ہے اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔ کوشش کریں کہ پندرہ شعبان تک ہر رات چاند کو دیکھتے ہوئے عمل لیں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا جتنی زیادہ مرتبہ عمل کو کریں گے اتنا ہی آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا اور ہو سکتا ہے ابھی آپ نے ایک پھونک ماریں اور دوسری طرف آپ کو فون آنا شروع ہو جائے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں