شعبان کے وظائفوظائف

Shaban ka chand dekh kar her dua qabool hone wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

شعبان کا چاند دیکھ کر یہ ایک تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ ہر دعا قبول ہوگی نصیب اور تقدیر بدل جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شعبان کا چاند دیکھ کر یہ ایک تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ ہر دعا قبول ہوگی نصیب اور تقدیر بدل جائے گی۔ شعبان المعظم کا چاند طلوع ہونے والا ہے اور ان شاء اللہ امید ہے کہ آج ہو جائے گا یا کل طلوع ہو جائے گا۔  جیسے ہی آپ کو پتہ لگے کہ شعبان المعظم کا چاند طلوع ہو گیا ہے تو آپ نے چاند کو دیکھ کر اگر نہیں نظر آرہا پہلی میں تو دوسری تاریخ میں دیکھ لیں۔ دوسری میں نہیں آرہا تیسری میں دیکھ لیں چاند کو دیکھ کر ہی عمل کیا کریں اور چاند دیکھنے کی دعا آپ نے ہر حال میں ضرور پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چاند کی دعا

یہ دعا پڑھنے کے بعد آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح ” سورۃ الکوثر ” کی ضرور پڑھ لینی ہے تاکہ اس پورے شعبان المعظم میں ہم جو جو دعائیں کریں۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ ہماری حاجتوں کو ، مرادوں کو ، خواہشوں کو ، منتوں کو پورا کرے اور دولت و رزق بے حساب ہمیں نصیب ہو۔ ان شاء اللہ دعا کیجئے گا اس کے بعد پورا مہینہ جو جو دعائیں کریں گے دعائیں قبول ہوں گی۔ تقدیر بدلے گی اور قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad