بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یہ وظیفہ پڑھ کر تو دیکھیں۔ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ دولت اور رزق سے مالا مال کر دوں گا۔ ہم نے بہت سارے وظائف آپ کے سامنے شیئر کیے ہیں لیکن کچھ ایسے وظائف اور چیزیں ہوتی ہیں اب دیکھیں ہر وظیفے میں یا قرآنی عمل ہوتا ہے دعا ہوتی ہے اللہ کے نام ہوتے ہیں۔ رزق دینے والی ذات کونسی ہے رب العالمین کی ذات ہے اور اسی ذات نے عطا کرنا ہے ، وہی نصیبوں کو لکھتا ہے تو اگر وہ ذات جس نے عطا کرنا ہے وہ خود وعدہ کرے کہ یہ کام تم کرو میں تمہیں دولت سے ، رزق سے ، مالا مال کر دوں گا تو میرے خیال سے ہمیں یہ وظیفہ پھر یقین کے ساتھ اور خوشی کے ساتھ کرنا چاہیئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کے طرف جو آپ کے سامنے میں نے شیئر کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد کم سے کم 100 مرتبہ استغفار پڑھیں اور استغفار کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں روزانہ اس کی ایک تسبیح ضرور پڑھا کریں اس سے رزق کی تنگی ختم ہوتی ہے۔ جب تم اپنے رب سے استغفار کرو گے تو اللہ تعالیٰ تمہیں بخش دے گا تو اس لئے ہمیں چاہیے کہ دن بھر میں کم از کم سو مرتبہ ہم استغفار ضرور پڑھیں کوئی سا بھی آپ استغفار پڑھیں۔
جب تک استغفار کی کثرت کرتے رہیں گے۔ اللہ کا وعدہ ہے کہ اللہ آپ کو بے حساب ، بے تحاشہ دولت عطا فرمائے گا۔ اب یہ آپ پر ہے کہ آپ روز کتنی دولت لینا چاہتے ہیں۔ جتنا استغفار کریں گے اتنا اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT