بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شوہر ، محبوب عزت نہیں کرتا۔ محبت بھی نہیں کرتا۔ دوسری عورتوں کے چکر میں رہتا ہے اب یہ آپ کا سارا مسئلہ صرف اس وظیفے سے ٹھیک ہوگا جو اس آرٹیکل میں بتایا گیا ہے۔ ہر تیسری کال میں یہی مسئلہ آتا ہے کہ محبوب / شوہر عزت نہیں کرتا ، محبت نہیں کرتا دوسری عورتوں کے چکروں میں ہے۔ جیسے ہی ٹائم ملتا فوراً دوسری لڑکیوں کی طرف چلا جاتا ہے کوئی ایسا عمل کریں کہ صرف ہمارا ہو جائے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں آپ کا شوہر ہے ، محبوب ہے وہ صرف آپ کا ہو جائے تو اس کے لیے یہ ایک عمل آپ اپنی زندگی میں شامل کر لیں ان شاء اللہ عزت بھی کرے گا ، محبت بھی کرے گا ، دوسری عورتوں سے بھی دور ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے روزانہ رات سوتے وقت کرنا ہے۔ اگر آپ کا شوہر ہے پاس ہے تو آپ پیچھے سے اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں۔ اگر پاس نہیں ہے تو آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے اس کے اوپر دم کرنا ہے آدھا خود پی لیں اور آدھا اس کو پلا سکتے ہیں تو پلائیں۔ اگر یہ نہیں ہو سکتا تو آپ آدھا پانی پہلے خود پی لیں اور آدھا اس کا نام لے کے اس کو تصور میں رکھ کے پی لیں ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے ایسا لائل ہو جائے گا کہ آپ کو یقین بھی نہیں آئے گا۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔ محبوب کے دل میں ایسی تڑپ پیدا ہو گی کہ وہ باقی سب لڑکیوں کو چھوڑ کر صرف و صرف آپ کا ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں