دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k rizq dolat paisa hasil karne ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

آج اتوار کے دن یہ تسبیح لازمی پڑھیں۔ ایک تسبیح آپ کے گھر کو رزق ، دولت ، پیسہ ، مال سے بھر دیگی۔ بیماریوں سے نجات ملے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

آج اتوار کے دن یہ تسبیح لازمی پڑھیں۔ ایک تسبیح آپ کے گھر کو رزق سے ، دولت سے ، پیسے سے ، مال سے بھر دے گی اور بیماریوں سے بھی ان شاء اللہ آپ کو نجات ملے گی۔ آج اتوار کے دن اس کو پڑھ کے پانی پر دم کریں۔ خود بھی پی لیں اور اپنے گھر والوں کو بھی پلائیں جہاں اس سے بندشیں ختم ہو جائیں گی وہاں اس سے بیماریاں بھی ختم ہو جائیں گی۔ اب بندش آپ کی کس حوالے سے ہے۔ رزق کے حوالے سے ہے ، اولاد کے حوالے سے ہے ، شادی کے حوالے سے ہے ، کاروبار کے حوالے سے ہے ، پیسوں کے حوالے سے ہے ، کسی بھی قسم کی بندش ہوگی ختم ہو جائے گی۔ ساتھ ساتھ آپ کی بیماریاں بھی دور ہو جائیں گی ،ساتھ ساتھ آپ کے رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسوں میں برکت بھی ہو جائے گی یعنی ایک عمل اور اس کے اتنے زیادہ فائدے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے تو آج کے دن کم سے کم ایک تسبیح اور زیادہ سے زیادہ سات تسبیح پڑھ سکتے ہیں یعنی کم سے کم ایک تسبیح تو آپ نے پڑھنی ہی پڑھنی چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں یعنی کم سے کم ایک تو پڑھنی ہی پڑھنی ہے اس سے اوپر جتنی چاہیں پڑھ سکتے ہیں پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

سبحان القائم الدائم سبحان الحی القیوم سبحان الحی الذی لایموت سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبوح قدوس

اس کو آپ پڑھیں اور جس چیز کی کمی جب وہ پوری ہو جائے پھر خود بتائیے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad