بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اس وظیفے سے رزق کی بارش ہوگی۔ ہر طرف دولت کا ڈھیر ہی ڈھیر ہوگا۔ تین دن کا خاص وظیفہ صرف تین دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل کس وقت کرنا ہے یہ بھی آپ کو بتلاؤں گا اور یہ ایک درود شریف ہے یہ بھی آپ کو بتلاؤں گا اور اس درود شریف کے بارے میں آتا ہے کہ اس درود امداد غیبی بھی کہا جاتا ہے یعنی جو شخص چاہتا ہے اس کی غیب سے امداد ہو ، غیب کے خزانوں سے مدد ہو ، غیب سے اس کو بے حساب رزق ملے ، غیب سے اس کو دولت نصیب ہو ، غیب سے اللہ تعالیٰ اس کی مدد فرمائے۔ جہاں سے گمان بھی نہیں ہے اللہ تعالیٰ مجھے عطا فرمائے تو یہ درود شریف آپ کریئے گا اور کم از کم 24 گھنٹوں میں اس کی ایک تسبیح پڑھیے گا اللہ تعالیٰ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرمائیں گے۔ اس عمل کے بعد اگر وہ کاروبار کر رہا ہے کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔ جاب کر رہا ہے اس میں پروموشن ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے درود شریف کی طرف اب یہ درود شریف جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ چوبیس گھنٹے میں کم از کم سو مرتبہ پڑھنا ہے جو اس درود شریف کو چوبیس گھنٹے میں سو مرتبہ پڑھیے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب عطا فرمائیں گے یعنی آپ صبح اُٹھیں۔ آپ کسی بھی ٹائم تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں صبح پڑھیں ، دوپہر میں پڑھیں۔ ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح آپ بنا لیں۔ رات سوتے وقت پڑھ لیں یعنی صبح اٹھیں اور سونے سے پہلے کم از کم سو مرتبہ درود شریف پڑھیں اور پھر 100 مرتبہ استغفار پڑھ لیا کریں۔
اس درود شریف کی اتنی برکات ملیں گی کہ پھر آپ کو زندگی میں کبھی کسی تنگی کا پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ غیب کی مدد ہوتی ہے جب کوئی مشکل پریشانی آئے گی آپ دیکھئے گا غیبی ہاتھ آئے گا جو آپ کو اس مشکل پریشانی سے ایسے نکال دے گا جیسے مکھن میں سے بال نکال لیا جاتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT