بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ والے نے بتایا ایک اللہ کا نام اگر سو بار پڑھ کر سو کروڑ بھی مانگو گے سات دن کے اندر اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے۔ یہ ایک بھائی نے بتایا اور کہا کہ حالات بہت برے تھے۔ زندگی ایسی سٹیج پر پہنچ چکی تھی کہ زندگی ختم کرنے کے علاوہ میرے پاس کوئی چارہ نہیں تھا۔ صبح شام سوچتا تھا کہ اپنی زندگی کو ختم کر لوں لیکن کہتے ہیں کہ جہاں زندگی ختم ہوتی ہیں وہاں سے ابتدا ہوتی ہے۔ کیوں کہ اللہ تعالیٰ کسی جان کے اوپر اس کی قوت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے جب بوجھ قوت سے بڑھ رہا ہے آپ کو نظر آ رہا ہے سمجھ لیں آپ کے حالات بہتر ہو رہے ہیں تو یہی ان بھائی نے کہا کہ جب بالکل سب کچھ ختم ہو گیا تھا ایک اللہ والے ملے ملاقات ہوئی میں نے کہا یہ آج کل حالات ہیں انہوں نے کہا یہ اللہ کا نام پڑھو مانگو جتنا مانگو گے اللہ دے گا۔ وہی عمل آپ کو بھی بتانے جا رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ دن بھر میں یہ آپ کے اوپر ہے آپ اس کو کتنی مرتبہ پڑھتے ہیں بس 100 والی ایک تسبیح پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
آپ دن بھر میں کسی بھی وقت ایک تسبیح پڑھیں ، دو پڑھیں ، دس پڑھیں ، بیس پڑھیں جتنی آپ تسبیحات پڑھنا چاہتے ہیں پڑھیں۔ لیکن جیسے ہی 100 مرتبہ مکمل ہو گا اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اور 100 مرتبہ پڑھنے کے بعد 100 کروڑ بھی مانگیں گے تو اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT