بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن کا مجرب وظیفہ۔ جمعرات کے دن کا مجرب وظیفہ کیا فائدہ ہوگا آپ کی قسمت کو بدل دے گا۔ دولت ، عزت ، شہرت سب کچھ یقینی طور پر آپ کو مل جائے گا۔ ہر ایک شخص یہی چاہتا ہے کہ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ہو ، اچھی شہرت ہو اور حاجتیں / مرادیں / خواہشیں پوری ہوں۔ عزت ملے دنیا میں بھی عزت ملے اور آخرت میں بھی عزت ملے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے جمعرات کا دن ہوگا عصر کے بعد کا ٹائم ہوگا۔ عصر سے مغرب کے ٹائم آپ نے صرف تین تسبیح یہ پڑھنی ہے اور کوشش کریں کہ مغرب کی نماز سے پہلے پہلے پورا ہو جائے۔ عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے مت اٹھیں وہیں بیٹھے بیٹھے اس کو پڑھ کے پھر اُٹھیں۔ اگر آپ کو کام ہے ضروری ہے تو آپ اُٹھیں اور چلتے پھرتے بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ تین تسبیح آپ نے لازمی پوری کرنی ہیں۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے اور جب پورا ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا۔ ان شاء اللہ اگلی جمعرات تک خود نوٹ کیجئے گا کہ سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT