دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat hasil karne ka khas isme azam-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن کا اسمِ اعظم 3 تسبیح پڑھو۔ ساری زندگی دولت اور پیسہ کبھی ختم نہ ہوں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن کا اسمِ اعظم صرف تین تسبیح پڑھو۔ ساری زندگی دولت اور پیسہ کبھی ختم نہ ہوگا۔ جس بدھ آپ کے رزق و روزی کے اندر پریشانی ہے ، کمی ہے ، جیب خالی ہے ، بٹوہ خالی ہے ، بینک بیلنس خالی ہے تو ایک بدھ یہ وظیفہ پڑھیں۔ اگلے بدھ تک آپ خود دیکھئے گا کہ وہ خالی ہیں یا بھرے ہوئے ہیں۔ یہ وظیفہ ایسا ہے کہ آپ کے رزق میں کمی ہو اور آپ یہ وظیفہ پڑھیں اور فائدہ نہ ہو ایسا تو کبھی نہیں ہوا بہت ہی آسان ہے صرف تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے کم سے کم اور جتنا زیادہ آپ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بدھ کے دن صبح اُٹھیں اور ایک تو آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے روزانہ  ایک تسبیح صبح ایک تسبیح رات کو پڑھ لیں۔ جس دن آپ درودِ ابراہیمئ سے رشتہ جوڑیں گے وہ دن آپ کی زندگی ، تقدیر ، قسمت بدلنے کا دن ہوگا۔

اللھم صل علی سیدنا محمد عبدک ورسولک وصل علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات

آپ نے پورے دن میں کم سے کم  تین تسبیح اور زیادہ سے زیادہ گیاراں تسبیح پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں ایک نشیست میں پڑھیں جس طرح آپ کا دل کرتا ہے پڑھیں اور کوشش یہ کرنی ہے کہ پورا دن ایک سرکل کے ساتھ چلتے رہیں مغرب تک آپ نے اس کو پڑھنا ہے جو وظیفہ آپ کو میں نے بتایا ہے۔ پڑھیے گا پھر رِزلٹ اپنی آنکھوں سے ضرور دیکھئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad