بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
عصر کے بعد صرف ایک تسبیح گھر میں جدھر دیکھو گے دولت ہی دولت سب سے پاورفل سب سے پیارا اور سب سے خاص عمل اس آرٹیکل میں آپ کے سامنے شیئر کیا ہے اور یہ عمل ان لوگوں لے کے لیے خاص ہے جو چاہتے ہیں کہ ان کو فوری طور کے اوپر دولت مل جائے ، فوری طور کے اوپر ان کو رزق مل جائے ، فوری طور کے اوپر ان کے حالات بہتر ہو جائیں ، فوری طور کے اوپر وہ مالدار ہو جائیں ، فوری طور کے اوپر وہ کروڑپتی ہو جائیں ، فوری طور کے اوپر اللہ تعالیٰ سے جو جو مانگا ہے اللہ تعالیٰ سب کچھ ان کو عطا کر دیں تو عصر کی نماز کے بعد روزانہ صرف ایک تسبیح پڑھنے کا معمول بنا لیں جب تک پڑھ سکتے ہیں جب تک سانس میں سانس ہے اس عمل کو کرتے رہیں جب تک کرتے رہیں گے دولتوں میں کھیلتے رہیں گے ، جب تک کرتے رہیں گے خوشحال زندگی گزارتے رہیں گے ، جب تک پڑھتے رہیں گے اللہ بے پناہ عطا فرماتا رہے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد قرآن پاک کی ” سورۃ النصر ” 101 مرتبہ ضرور پڑھنی ہے۔ اس کو ایک جگہ بیٹھ کے بھی پڑھ سکتے ہیں ، چلتے پڑھتے اُٹھتے بیٹھتے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ یہ عمل شروع کر دیں اچھا روزگار ملے گا۔ آپ کا بٹوہ کبھی پیسوں سے خالی نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں