دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din 5 minutes mein dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن 5 منت کا وظیفہ۔ یہ چھوٹی سی سورت پڑھیں۔ گھر پر اتنا رزق اور دولت برسے گا۔ گھر چھوٹا پڑ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن پانچ منٹ کا وظیفہ۔ یہ چھوٹی سی سورت پڑھیں۔ گھر پر اتنا رزق ، دولت برسے گا کہ آپ کا گھر چھوٹا پڑ جانا ہے۔ مال و دولت سے گھر بھر جائے گا اور اتنا اللہ عطا کرے گا کہ آپ کو نیا مکان نئی جگہ ڈھونڈنی پڑ جائے گی اور خود سوچیں گے اتنا سمان ، مال لا کر کہاں رکھیں۔ ہمارے گھروں میں تو جگہ ہی نہیں ہے اور یہ حقیقت ہے اللہ تعالیٰ اتنا عطا کرتا ہے اتنا عطا کرتا ہے کہ ہمیں پھر جگہ ڈھونڈنی پڑ جائے گی کہ اپنا مال چیزیں ہم کہاں کہاں رکھیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی اتنا بے انتہا اللہ تعالیٰ عطا کرے تو پیر والے دن صرف پانچ منٹ آپ نے یہ سورت پڑھ لینی ہے کوشش کریں کہ پورا دن پڑھیں لیکن کم سے کم پانچ منٹ آپ یہ پڑھ لیں اور انشاءاللہ یہ پانچ منٹ زندگی کے آپ کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف پیر کا دن ہے صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد تین تسبیح آپ نے ” سورۃ الکوثر "  کی پڑھنی ہیں۔

یہ سورت پڑھیں کوشش کریں باوضو ہو کر پڑھیں۔ پاکی کی حالت میں پڑھیں۔ پورا دن چلتے پھرتے  ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ جتنا آپ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائد زیادہ حاصل ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad