بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
کسی بھی انسان کو اپنا دیوانہ بنا لیں۔ اپنی ہر بات منوانے کا عمل۔ ناراض محبوب خود آپ سے آ کر رابطہ کرے گا۔ یہ اسمِ اعظم ہے اور یہ اسمِ اعظم جس نے بھی پڑھا اور جس مقصد کے لیے پڑھا اس میں کامیابی ہوئی اور یہ عمل میں بہت کم دیتا ہوں اور جب بھی دیتا ہوں جب تک یہ چلتا رہتا ہے اس کے پوزیٹیو ریسپانس آتے رہتے ہیں۔ اتنا پاورفل عمل ہے کہ میرے خیال سے کہ جہاں میرے ٹاپ کے اسمِ اعظم آئے ہیں وہاں دوسرے یا تیسرے نمبر پہ یہ اسمِ اعظم ضرور آتا ہے اور محبت کے اندر اس کا اتنا فائدہ ہے کہ آپ یہ عمل کر کے خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں وظیفے کے طرف آپ نے سات گیارا یا اکیس دن اس عمل کو کرنا ہے۔ خواتین اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں آپ نے فجر سے لے کر مغرب کے درمیان یہ عمل کرنا ہے رات کو یہ عمل نہیں کرنا اور اس درمیان میں آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس درمیان یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ پڑھ کر اس تصویر یا تصور میں دم کریں اور ہاتھ اٹھا کے آپ نے دعا ضرور کرنی ہے اور رزلٹ اس کا مجھے کمنٹس میں ضرور دیجئے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں