دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن یہ وظیفہ کرنا شروع کردو۔ دولت آنا شروع ہو جائے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن یہ وظیفہ کرنا شروع کر دو دولت آنا شروع ہو جائے گی اور کروڑپتی بھی ضرور ہو جاؤ گے۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہے اور اس دن کے اندر ایک خاص اسمِ اعظم شیئر کرنے لگا ہوں اور اس اسمِ اعظم کو جس شخص نے بھی اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا اس شخص کی زندگی اللہ تعالیٰ نے کامیابیوں سے بھر دی۔ وہ اپنی زندگی میں کامیاب ہونا شروع ہو گیا پہلے یہ تھا جب بھی قدم بڑھاتا کام کرتا ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ آج وہی شخص جس نے اس اسمِ اعظم کے ساتھ اپنی زندگی کو جوڑا جب بھی قدم بڑھاتا ہے کامیابیاں اس کے قدم چومتی ہیں۔ لوگ اس کی کامیابیوں پر حیران و پریشان ہو جاتے ہیں۔ یہ اس اسمِ اعظم کی طاقت ہے اور خاص کر جس نے اتوار کے دن 500 مرتبہ اس تسبیح کو پڑھ لیا گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ وہ سالوں میں ، مہینوں میں نہیں دنوں میں کروڑپتی ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے پانچ تسبیح رات سوتے وقت تک یہ پڑھنی ہے۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

یہ جو ایک مرتبہ بھی پڑھتا ہے فرشتے اس کا ثواب لکھنے سے کاثر ہیں کل قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کا اَجر خود عطا فرمائیں گے اور فرشتوں اللہ تعالیٰ سے پوچھتے ہیں یا اللہ اس نے یہ اسمِ اعظم پڑھا اس کا کتنا ثواب لکھ دوں تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اسی طرح لکھ دو کہ ان کا ثواب فرشتے بھی نہیں لکھ سکے تو پانچ تسبیح پڑھیں گے پھر کتنا آپ کو ثواب ہوگا اور جس مقصد و مراد کے لیے پڑھیں گے ایسا ہو ہی نہیں سکتا وہ پورا نہ ہو۔ رات سوتے وقت پھر ایک تسبیح پڑھیں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ اللہ ان شاء اللہ آپ کی خالی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad