بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ عمل کریں / محبوب کا دل تڑپ اُٹھے گا۔ ہمیشہ کے لیے مٹھی میں اس عمل کا کوئی توڑ نہیں ہے کیونکہ اس کے دو کام آپ نے کرنے ہیں اور دونوں کام کریں گے تو اس کا فائدہ ہوگا ایک یہ فائدہ ہوگا کہ آپ کے پاس آپ کی جو محبت ہے پیار ہے وہ واپس آئے گی لیکن اس کا ڈبل فائدہ لینے کے لیے اور ہمیشہ کے لیے فائدہ حاصل کرنے کے لیے یہ والا کام بھی آپ نے ضرور کرنا ہے جو اس آرٹیکل میں بتایا گیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو کام کرنے ہیں ایک وظیفہ کرنا ہے اور ایک چھوٹا سا عمل کرنا ہے وظیفہ آپ نے کیا کرنا ہے میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا فجر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ صرف وصرف آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کر اس کی تصویر پر دم کرنا ہے۔ تصویر پرنٹ ہو اور اس کے پیچھے بھی آپ نے یہی وظیفہ لال مارکل سے لکھنا ہے اور نیچے آپ نے فلاں علا حب فلاں یعنی پہلے اس کا نام پھر علا حب اور نیچے آخر میں اپنا لکھنا ہے اب یہ کرنا ہے جب آپ کا عمل پورا ہو جائے گا۔ آپ نے اُس کی تصویر کو صاف اور پاک پانی / چلتے پانی کے اندر اس تصویر کو بہا دینا ہے اس سے کیا ہوگا ایک تو عمل کرنے سے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں آئے گی اور پانی میں بہانے میں یہ ہوگا کہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی اور اس کے اندر کوئی پرابلم نہیں ہو گی اور ساری زندگی آپ دونوں خوشی کے ساتھ زندگی کو گزاریں گے۔ اگر آپ محبت کو نصیب میں چاہتے ہیں تو ان دو کاموں کو ضرور کیجئے ایک پڑھئے گا دوسرا چلتے صاف پانی میں یہ لکھ کر ضرور بہا دیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT