دنوں کے وظائفوظائف

Friday wazifa for any hajat-Mufti Bilal Qadri

آج جمعے کا مبارک دن ہے۔ آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر 41 مرتبہ یہ دعا پڑھ لو۔ آنکھ کھلتے ہی دولت سامنے ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

آج جمعہ کا مبارک دن ہے آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر 41 مرتبہ یہ دعا پڑھو۔ آنکھ کھلتے ہی دولت سامنے ہوگی۔ الحمدللہ جمعہ المبارک کا دن بہت خاص دن ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس خوب دولت ، رزق ، مال ہو۔ فوری طور پر آپ کو دولت حاصل ہو جائے تو آپ نے یہ والا عمل جمعہ کے دن ضرور کرنا ہے کس وقت کرنا ہے کون سا عمل ہے پوری تفصیل آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ اس کو خوب رزق بھی ملے ، دولت بھی ملے ، مال بھی ملے اور انتہائی آسان سا عمل ہے۔ تو آج کا یہ وظیفہ ان خاص لوگوں کے لیے جو کم وقت کے اندر زیادہ مال حاصل کرنا چاہتے ہیں ، کم وقت کے اندر چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو خوب رزق اور دولت دے۔ اتنا رزق و دولت دے کہ سات نسلوں تک پھر ان کو کسی چیز کی کمی نہ ہو تو ان کو چاہیے کہ جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے فوراً بعد خواتین گھر میں یہ عمل کر سکتی ہیں اپنی ظہر کی نماز کے فوراً بعد مرد  حضرات جمعہ میں کریں گے جمعہ کی نماز کے فوراً بعد جب نماز ہو جائے گی۔ امام صاحب دعا کروائیں دعا کرنے کے بعد آپ نے ہاتھوں کو وہیں رکھنا ہے۔ آنکھیں بند کرنی ہیں اور یہ دعا آپ نے 41 مرتبہ پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر

اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ پھر اسی طرح ہاتھوں کو چہرے پہ مَل کے ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے مانگیں۔ ان شاء اللہ امید ہے رب کی ذات سے کہ ابھی ہاتھ پورے چہرے پہ پھریں گے نہیں رب کی ذات آپ کے لیے رزق و روزی ، دولت کا انتظام فرما دے گی بہت ہی آسان سا عمل ہے پانچ منٹ لگیں گے لیکن اس عمل کا آپ کو بہت زیادہ اَجر ملے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad