بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صرف ایک ہفتہ یہ سورۃ پڑھ لیں۔ دولت ہمیشہ کے لیے آپ کی غلام ہو جائے گی۔ بہت ہی آسان بہت ہی چھوٹی اور بہت ہی پیاری سورت ہے جو آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ دولت ، رزق ، پیسہ خوب ملے اور وہ دولت میں کھلیں۔ لوگ ان کی دولت دیکھ کے حیران رہ جائیں کہ یار اللہ نے اس کو کتنا نوازا ہے۔ اگر آپ کا بھی ایسا دل ہے تو یہ سورت اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ صرف ایک ہفتہ لگاتار پڑھیں اس کے بعد آپ کی مرضی ہے پڑھیں یا نہ پڑھیں۔ پڑھیں گے تو آپ کا فائدہ ہے لیکن ایک ہفتہ وہ کہتے ہیں نا کہ ایک بار ہماری مرضی سے بار بار پھر اپنی مرضی سے پڑھیں گے۔ ایسی زندگی بدلے گی ، ایسی قسمت چمکے گی ، ایسی تقدیر اُٹھے گی ، ایسے نصیب کھلیں گے۔ ان شاء اللہ آپ ہی نہیں پھر آپ کی نسلیں بھی یہ سورت کبھی نہیں چھوڑیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے اشراق کے وقت کرنا ہے۔ فجر پڑھیں۔ فجر پڑھنے کے بعد جب سورج نکلتا ہے سورج نکلنے کے بیس منٹ تک نماز نہیں پڑھی جاتی تو جب وہ بیس منٹ گزر جاتے ہیں بیس منٹ گزرنے کے بعد جو نماز پڑھی جاتی ہے اس کو اشراق کی نماز کہتے ہیں۔ اشراق پڑھنے کے بعد آپ نے سورج کی طرف دیکھتے ہوئے قرآن پاک کی ” سورۃ الشمس " صرف و صرف سات مرتبہ پڑھنی ہے۔ ایک ہفتہ آپ نے لگاتار پڑھنی ہے اور اس عمل کو آپ نے ہفتے سے اور منگل سے شروع نہیں کرنا ہے باقی کسی دن بھی شروع کریں اور منگل پہ مکمل نہیں کرنا۔ ہفتے پہ مکمل کر سکتے ہیں۔ ایک ہفتے کے پڑھنے کے بعد دیکھئے گا دولت ایسے آپ کی طرف آئے گی کہ آپ بھی حیران رہ جاؤ گے۔ پھر یہ عمل ساری زندگی آپ نہیں چھوڑیں گے۔ جب تک پڑھتے رہیں گے آپ کی دولت رزق میں اضافہ ہوتا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT