بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
گھر ، گاڑی ، خوب دولت حاصل کریں روزانہ عصر کے بعد یہ عمل کریں۔ ان شاء اللہ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ عصر کے بعد کا بہت طاقتور وقت ہے لیکن سب سے زیادہ فائدہ ہے کہ آپ عصر کے بعد جب کوئی عمل کریں تو چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کریں ور کھلے آسمان کے نیچے کریں اور سب سے بہترین ہے کہ کھلا آسمان ہو آپ کی چھت ہے جہاں پردے میں رہ کر آپ یہ کام کریں اور یہ پڑھتے رہیں یہاں تک کہ مغرب کی اذانیں ہو جائیں ایک مخصوص تعداد ہے وہ پڑھنی ہے یا مغرب تک آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور اس کے بعد جو دعا کریں گے دعا میں جو مانگیں گے وہ رب کی ذات آپ کو نصیب فرمائے گی پھر آپ اس میں گھر مانگتے ہیں ، گاڑی مانگتے ہیں ، دولت مانگتے ہیں ، رزق مانگتے ہیں ، پیسہ مانگتے ہیں ، اولاد مانگتے ہیں ، عزت و شہرت سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عصر کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اس سے زیادہ جتنا چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
اس تسبیح کو جب تک زندگی میں پڑھتے رہیں گے کامیابیاں ان شاء اللہ آپ کے قدم چومتی رہیں گی اور جو چاہیں گے جتنا چاہیں گے جیسے چاہیں گے رب کی ذات آپ کو عطا فرماتی رہے گی۔ یہ پڑھنے کے بعد ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ دعا کرنے کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنے ہیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس کریں۔ خواتین ہر حالت میں کر سکتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں