محبت کے وظائفوظائف

7din ye surat parhein naraz mehboob foran raazi ho jaye ga-Mufti Bilal Qadri

7 دن لگاتار صرف یہ ایک سورۃ پڑھیں۔ اس خاص وقت میں ناراض محبوب! فوری راضی اور مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

سات دن لگاتار صرف یہ ایک سورت پڑھیں۔ اس خاص وقت کے اندر ناراض محبوب فوراً راضی اور مٹھی میں ہوگا۔ صرف سات دن کا عمل ہے یہ چھوٹے چھوٹے عمل ہوتے ہیں ان کو لازمی سے کر لیا کریں کیونکہ کوئی ایک عمل آپ کی زندگی کو بدل کے رکھ سکتا ہے۔ کوئی ایک عمل آپ کے محبوب کو آپ کی مٹھی میں کر دے گا۔ یہ عمل ایسے ہیں کہ ان کا ہنڈرڈ پرسنٹ ثواب ہے۔ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ پڑھیں آپ کو ثواب نہیں ہو دوسری بات ہے کہ ان عملوں کے کوئی نقصانات نہیں ہوتے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے ، ہمیشہ آپ کی ہو جائے اور یہ سال جو شروع ہو چکا ہے 2025 اس میں آپ کی محبت آپ کو نصیب ہو جائے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ آپ نے سات دن لگاتار کرنا ہے اور صرف و صرف سات مرتبہ ” سورۃ الضحیٰ " پڑھنی ہے۔

یہ پوری سورت فجر کی اذان و نماز کے درمیان سات دن لگاتار پڑھنی ہے جمعرات یا جمعہ سے آپ نے شروع کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے ہر حال میں کرنا ہے اور روزانہ کرنا ہے ناغہ نہیں کرنا۔ وقت آپ نے تبدیل نہیں کرنا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ان شاء اللہ آپ کی محبت راضی بھی ہو جائے گی اور ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں بھی ضرور ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad